خطرناک فرزن
Dag Heward-Millsیہ کتاب ڈیگ ہیورڈ مل کی ایک اور قلمی کاوش ہے اور اُن سب کے لئے ایک تحفہ ثابت ہوگی جو اسے پڑھنے میں دلچسپی ظاہر کریں گے۔یہ کتاب والدوں اور فرزندوں کے درمیان تعلقات کی پچیدگیوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے آپ کے ذہن میں موجود سوالات کے جواب دے گی۔اس کتاب کے مطالعہ سےآپ کی زندگی سے لعنت اُٹھ جائے گی جبکہ برکت آٹھہرے گی۔والد خاص شخصیات ہوتے ہیں جو فرزندوں کی پرورش اور تربیت کرتے ہیں بزرگوں کے بغیر اگلی نسلوں تک خدمت کا سلسلہ جاری نہیں رہ سکتا۔ آپ کا باپ کے ساتھ تعلق کیسا ہے، خدا کی بلاہٹ کے پھلنے پھولنے اور ختم ہونے کا انحصار اسی پر ہوتا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ کریں اور والدوں کے نافرمانی کرنے، اُن کی عزت نہ کرنے گریز کرتے ہوئے لعنت سے بچیں۔
年:
2018
出版社:
Dag Heward-Mills
语言:
urdu
ISBN 10:
1641356502
ISBN 13:
9781641356503
文件:
EPUB, 172 KB
IPFS:
,
urdu, 2018